+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2022 17:38:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد  مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 188 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  دال کوالٹی مسور 186 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایمپورٹرز تو کم ریٹ میں نہیں بیچتے تاہم فیصل آباد کے ٹریڈرز جنہوں نے نیچے ریٹ میں مال خریدا ہوا ہے وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں اور مال بیچ رہے ہیں۔ نپر مسور بھی 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 190 جیسے حالات ہیں۔