+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 16:48:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8705/10 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دسمبر کے سودے 8890 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوپہر کو دسمبر کے سودے 8860 تک کام ہوے تھے تاہم جیسے ہی ایکسپورٹ کی اجازت کی خبر آئ دسمبر میں 30 روپیہ کوئنٹل کا اضافہ ہوا ہے اور 8890 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں 1 لاکھ ٹن شوگر ایکسپورٹ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ سمری ایک آدھ دن تک ای سی سی میں چلی جاے گی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پہلے مرحلے میں 5 لاکھ ٹن کی اجازت ملے گی۔ ہر پندرہ دن بعد شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ہوا کرے گی اور ایکسپورٹ کی بھی اجازت دیا کرے گی۔ فل الحال 1 اکھ ٹن کی اجازت ملی ہے۔ پندرہ دن بعد پھر اجلاس ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔