+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 13:44:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 225  گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ نہیں ہے۔ 
کینیڈا 8/9 280/285 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں لوگ بڑھا بڑھا  کر ریٹ مانگ رہے ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280  اور ترکی 8 ایم ایم 290/295  جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9  ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔