+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 13:04:00
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ 3275/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔