+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 12:18:16
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 150/200 بوری کی آمد تھی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مشین کلین 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات  ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 اور نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔