+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2022 17:57:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 218/222 گودام کے مال  226/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ میں نیچے گاہکی خاموش تھی۔
کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں لوگ بڑھا کر ریٹ مانگتے تھے دن میں لیکن گاہکی بھی کھل کر نہیں آئ۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئ ہے۔ لیکن بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280  اور ترکی 8 ایم ایم 285/290 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ شام میں تھوڑی بہت نرم ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9  ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔