+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2022 20:37:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں تو 8730 روپیہ کوئنٹل پہ رکی ہوئی ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی بہتری ہے اور 8865 تک کام ہوے ہیں