+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2022 17:43:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 180/83 جبکہ ریٹیل کوالٹی 185/87 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 185 سے 187 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔