+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 11:26:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 213/14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کراچی بازار دھارا  215/16 جبکہ پرچون کوالٹی 218/220  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 205 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔