+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 11:17:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 212/215 برما وی ٹو 218/20  وی سیون 230/33 رشین سفید چنا 230/33 جیسے حالات ہیں۔آج انٹر بنک ڈالر تیز ہوا ہے اور 205 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 270/75 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔  

انڈیا 9 ایم ایم 295 جبکہ امیریکا 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جہقں کہیں پورٹ پر بڑی ارائول لگی وہاں مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ کیونکہ تمام قسم کے سفید چنے ایمپورٹرز نے بک کراے ہوئے ہیں۔