+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2022 11:24:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2675/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں لوکل سٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ کافی گرم ہو گئ تھی۔ تاہم لوکل مارکیٹوں میں ریٹ فیڈ ملوں کی خریداری سے کافی اوپر چلے گئے تھے۔ اس لیے مارکیٹ میں یک دم ساتھ ہی کریکشن آئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔