+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2022 11:15:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 6500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر بھی 50 روپیہ تیز ہوا ہے اور 2600/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دونوں لائنوں پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کسی وقت بھی تھل لائن 7000 روپیہ کوئنٹل جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2800 روپیہ جیسے حالات بن سکتے ہیں تیزی کا رجحان ہے۔