+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2022 16:13:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8715/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ہو کر 8855 رہ گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بن رہا ہے اور 8870 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ ہر وقت رہتا ہے۔ کیونکہ ٹریڈرز خریدوفروخت بڑی سپیڈ سے کرتے ہیں۔