+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 17:59:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 20000/22000 جیسے حالات ہیں جبکہ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دسمبر کے مہینے میں جن لوگوں نے ادھار میں خریداری کی ہوئی تھی ان کے ٹائم آ گئے ہیں۔ جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ان کے سودے نیلام ہو رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ادھار والے سودے جب جٹ جائیں گے مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ فل الحال ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم ضرورت مند ہی خریدار بنتا ہے۔ امید ہے اگلے ہفتے ڈیمانڈ نکل آئے گی۔