+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 13:35:26
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ایرانی زیرہ مال شارٹ ہےجس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مزید تیز ہے اور 3225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئٹہ سے بھی جو مال فیصل آباد لوڈ ہو رہے ہیں ان میں مسائل آ رہے ہیں۔ کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔