+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 17:22:23
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ نئی 20000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی 21500/22000 جیسے حالات ہیں جام پور شارٹ ہے جسکی وجہ سے دوسری مرچ کے مقابلے میں مہنگی فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔

نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927