+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 16:54:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 141 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 139/139.50 جیسے حالات ہیں جبکہ تنزانیہ کالا چنا 139 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر روپیہ دو روپیہ کلو اوپر ریٹ میں کام ہو رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927