+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 15:43:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8595 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8795 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ زیریں سندھ کی ملیں کھل کر بیچ نہیں دے رہی ہیں اور ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔