+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2022 15:58:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 124 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے چونکہ 12/13 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ فل الحال ملر۔ انویسٹر اور دوکاندار حضرات سب اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔  جیساکہ آپ کے علم میں ہے گزشتہ روز ایک جہاز بھی 24 ہزار ٹن کا بک ہوا ہے جو جنوری میں شپ ہو گا۔  یہ جہاز 477 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ اس سے پہلے ایک 12 ہزار ٹن کا ایک جہاز 2 دسمبر کو لوڈ ہو کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927