+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 16:59:32
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج زیادہ تر پیمنٹوں کا بگھتان ہی ہو رہا ہے۔ نیچےکام کاج سست تھا۔ باریک تل بھی 12000 سے12400 روپیہ  من جیسے حالات ہیں۔