+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 16:19:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم تھی اور 141 روپیہ کلو جیسے حالات تھے. سرگودھا منڈی بھی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج پہلی تاریخ ہے زیادہ تر لوگ پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی تھی۔