+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 12:54:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کچھ اچھے مال 3800 روپیہ من تک ِبکے ہیں۔ مارکیٹ میں 150 گٹو کی آمدن تھی جس میں زیادہ تر مال مکس ہیں نئے اور پرانے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔