+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 12:51:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔