+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 07:11:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی دوپہر کے اوقات میں 210/11 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 213 پیک 215 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ سپریم کوالٹی 218 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر 960 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 205 تک پڑتا ہے۔ جبکہ کرمسن 930 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 199 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جیسے ہی کوئی پورٹ پر مال لگنے شروع ہو گئے وہاں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے