+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2022 12:33:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ 8700  اور سلانوالی 8725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8675 جبکہ المعیز 2 کے 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8700 کمالیہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8460  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آر وائ کے 8515 اور الائنس 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو  دسمبر  8660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8450  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8250/75 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال سٹے بازوں کے نومبر کے سودےکٹ رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔