+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2022 12:44:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 20600 سے 23000 تک بولی ہوئی ہے۔  لونگی کوالٹی 28500 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہک خاموش ہے۔