+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2022 12:12:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام کے مال 225/228 جبکہ مشین کلین مال 230/232  روپیہ کلو  سارٹیکس 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305  کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں  انڈیا 9 ایم ایم 340/345  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے موٹے چنوں کی۔ بکنگ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 331.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔