+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2022 20:33:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودوں کے 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا 8525 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ہے۔  دسمبر کے سودوں کے 8735/40 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے