+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2022 18:27:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی ایکسپورٹ کے متعلق وزارت خزانہ اور شوگر ایڈوائزری بورڈ کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں   گورنمنٹ نے چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ ای سی سی کی میٹنگ میں ہی ہو گا۔  اس خبر کے بعد مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ دسمبر کے سودوں کا 8680 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ جبکہ نومبر بھی 8445/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ڈیلر حضرات دسمبر کے سودوں کے بھرپور خریدار ہیں۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔