+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2022 13:15:54
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 سے 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کم ہے۔ لائنوں سے سیلنگ بھی انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔