+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2022 13:09:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 1 روپیہ کلو مزہد تیز ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔  ریگولر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ نپر مسور 183/184 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔