+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 20:02:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8435 تک کام ہوے ہیں۔  دسمبر کے سودوں کا 8625 کا خریدار ہے۔