+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 05:25:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5850 روپیہ من۔ ملتان 5800 فیصل آباد 5650 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم دکھائی دے رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی تھوڑی بہت پلس ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 645 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی 675 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر دوبارہ 1.20 روپیہ تیز ہوا ہے اور 199.40پہ پہنچ گیا ہے۔