+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 10:35:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جبکہ باریک تل بھی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کے مال کوئٹہ کے ایکسپوٹرز نے 12000 تک خریداری کی ہے۔ لیکن کوئٹہ کی پیمنٹس بعض اوقات زیادہ دیر لگ جاتی ہے۔ اس لئے بڑھا کہ بھی کام ہو جاتا ہے۔