+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2022 13:10:55
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔