+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2022 16:12:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 172/3 سے 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 176/77 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں خریداری کرنی چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا مہنگا ہے۔ اور انٹر بنک میں ڈالر بھی مزید تیز ہوا ہے اور 224.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  دوسری جانب بکنگ 780 سے 800 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی آکر تقریباً 190 سے 194 تک پڑتا ہے۔ سب چونکہ ہماری لوکل مارکیٹ بکنگ کے ریٹ سے کافی نیچے چل رہی ہے اس لئے کوئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔  اسٹاکسٹ آہستہ آہستہ خریداری کر رہے ہیں۔  آگے چل کر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔