+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2022 16:54:02
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 20500 تک کام ہوے ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار کولڈ اسٹور والے مال کو ترجیح دیتا ہے نئی کی ڈیمانڈ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں