+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2022 11:40:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ 9950 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10400 جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ڈالر انٹر بینک میں 223.2 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔