+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2022 20:02:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8240 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8305 تک ہوے ہیں۔  مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔