+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2022 13:03:02
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا  رشین چیکو  210/212  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر مزید 171 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چنے کی پورٹ پر۔ فل حال مارکیٹ ارائولز کی وجہ سے دباو پر ہے۔ سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 258  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کےجبکہ ٹیٹ برانڈ 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔