+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2022 16:29:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12600 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تقریباً 19 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔