+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 06:19:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 210/11 جبکہ کرمسن مسور 213/15 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ کرمسن 930 ڈالر جبکہ نپر 960 ڈالر جیسے حالات ہیں۔