+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2022 13:47:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8285 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر اور نومبر کا ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ دوبارہ گرم ہو جاے گی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز والوں کی بیچ نہیں ہے۔   ملیں 8600 میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔   پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی گنے گا ریٹ کا اعلان ہو گا مارکیٹ فورأ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔