+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2022 13:41:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 174 سے 174.5 تک ہوے ہیں۔  پیک مال 176 سے 178 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔  مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے۔  نپر مسور بھی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔   پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔  فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز کرمسن مسور 7700 روپیہ من تک کام ہوے آج 7500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔