+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2022 12:56:05
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 13000 کا خریدار بن گیا تھا۔ سیلنگ کم تھی۔  ملتان منڈی میں 13800/14000 جیسے حالات ہیں۔  ملتان منڈی بھی برسیم سے خالی نظر آرہی ہے۔  آج اگر ریٹیل میں گاہکی زیادہ رہی تو مارکیٹ بڑھ سکتی ہے۔