+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2022 11:39:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 115/116 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔