+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2022 17:21:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 500 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملتان 15000 جبکہ حیدرآباد 15200/300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔