+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2022 16:55:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پورٹ کے مالوں کے ڈاکیومنٹ کلیر ہونے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ گودام کے مال خرید رہے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی پورٹ  پورٹ 230/232 جبکہ گودام 238 اچھے سارٹیکس مال 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ 
کینیڈا 8/9 پورٹ 252/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 260/265 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 335/340  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ موٹے چنے خرید رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔