+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2022 16:55:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 19000/19500 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن کام کافی ہو رہے ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔