+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 17:03:53
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 13000 میں کام ہوا ہے۔  ملتان 13600/700 جیسے حالات ہیں جبکہ حیدرآباد میں بھی 13700/800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  حاضر لوڈنگ کی شارٹیج ہے۔  تاہم 3/4 یا 4/5 کو کراچی پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ جہاز پورٹ پر لگتا ہے تو کم از کم تین سے پانچ دن میں پورٹ سے باہر آتا ہے۔   اس لئے لگتا ہے آنے والے ہفتے میں بھی ڈیلیوری کی شارٹیج ہی رہے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز 12 جبکہ ایک جہاز 20 نومبر کو پورٹ پر لگے گا سننے میں آ رہا ہے 12 اور 20 نومبر والے جہازوں میں مال زیادہ ہو سکتا ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ 15 نومبر سے پہلے پہلے مارکیٹ گرم ہی رہنے کی توقع ہے